اہم خبریں

انگلیاں چٹخانے سے ایسا نقصان اگر آپ جان لیں تو کبھی ایسی حرکت نہ کریں

مفتی طارق مسعود نے بالوں کی وگ لگانے کے متعلق سوال کا جواب دیا کہ اگر تو وگ جانوروں کے بالوں کی ہے تو جائز ہے لگانا۔ اگر تو وہ سر پر مستقل چپکا دی جائے تو بھی کوئی مسلہ نہیں ہے اگر غسل اور وضو کے لئے اس کو ہٹانا ممکن ہو تو ہٹا لیں ورنہ اس کے اوپر سے ہی سر کا مسح کرلیں۔ انسانی بالوں کی وگ لگانا جائز نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

مسجد میں انگلیاں چٹخانا کیسا ہے؟ مفتی صاحب نے بتایا کہ انگلیاں چٹخانا ایک معیوب عمل ہے، اس سے جوڑ بھی خراب ہو جاتے ہیں اور یہ ایک نشہ کی طرح انسان کو لگ جاتی ہے اس لئے حضورؐ نے اس عمل کو ناپسند فرمایا ہے صحیح بخاری کی حدیث ہے “انسان کے اسلام کی اچھائی میں یہ چیز شامل ہے کہ وہ لایعنی کاموں کو چھوڑ دے مطلب بے کار کاموں کو چھوڑ دے۔

 

 

Advertisement

جن کا کوئی فائدہ تو ہے نہیں بلکہ انسان کی صحت کو نقصان پہنچتا ہے۔ اس لئےانگلیاں مسجد تو کیا کسی بھی حالت میں نہیں چٹخانی چاہییں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

1 day ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago