بین الاقوامی

چین نے بھی بھٹو خاندان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، ایسی وجہ کے آپ بھی چونک جائینگے۔

اعتماد نیوز، کراچی: ویسے تو بھٹو خاندان کی پاکستان کے لئے بے شمار خدمات ہیں، لیکن اب تو پاکستان کے سب سے قریبی دوست چین نے بھی بھٹو خاندان کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، چائنہ کے سفیر برائے پاکستان نوگ رونگ نے سماجی رابطہ کہ ویبسائٹ پر چند تصاویر شئیر کرنے کے ساتھ لکھا کہ ان کے لئے بہت خوشی کی  بات ہے کہ انہوں نے سابقہ پاکستان کے صدر آصف زرداری سے اور ان کے بیٹے اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ انہیں بہت خوشی محسوس ہوتی ہے، یہ جان کر کہ بھٹو خاندان کی بے حد کاوشوں اور جدوجہد سے پاکستان اور چائنہ کی دوستی چل رہی ہے اور یہی سلسہ نسل در نسل منتقل ہو رہا ہیں۔

 

Advertisement

 

جو تصاویر چائنہ کے سفیر نے شئیر کی تھی، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلاول اور آصف زرداری چائینی سفیر نوگ رونگ کے ہاتھ میں پکڑے فوٹو البم کو دیکھ کر  پرانی یادیں تازہ کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago