مکینک کنگ جو کہ دنیا کا ایک عجیب و غریب بادشاہ ہے جس کا تعلق افریقہ سے ہے۔ جو کہ بادشاہت کے ساتھ ساتھ مزدوری کرتا ہے۔ یہ گبی سلطنت کا بادشاہ ہے۔ جوکہ مشرقی گھانا میں ٹوکو کی سرحد کے ساتھ واقعہ ہے۔
کنگ سیفاس کی سلطنت میں تین لاکھ سے زائد لوگ بستے ہیں یہ بادشاہ جرمنی میں محنت مزدوری کے لئے مقیم ہے جرمنی کے علاقے میں اپنی ورک شاپ بنا رکھی ہے جہاں کار رپیرئنگ کا کام کرتا ہے اور سال میں آٹھ مرتبہ اپنی ریاست کا دور ہ کرتا ہے باقی عرصہ اپنے دربایوں کے ذریعے سلطنت کے امور چلاتا ہے۔
1970 میں ان کے دادا نے ان کو تعلیم حاصل کرنے کے بھیجا تھا چونکہ کنگ کی دلچسپی مکینک بننے میں تھی اس لئے انھوں نے پڑھائی کے ساتھ ساتھ کار میکنک کا کام سیکھنا شروع کر دیا۔ اس کام سے ان کو شہرت بھی خوب ملی اور انہوں نے شادی بھی جرمن خاتون سے کر لی۔
1987 میں ان کے دادا کی وفات کے بعد سلطنت کا اقتدار ان کے ہاتھوں آگیا۔ انھوں نے اپنی قوم کے لئے خود کو وقف کیا ہے دنیا بھر سے فنڈز جمع کر کے اپنے علاقے کی تعمیرو ترقی کا کام کیا ہے۔ اس وجہ سے اُنکی قوم بھی اپنے بادشاہ سے بہت محبت رکھتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More