دلچسپ و عجیب

حماد اظہر نے وزرات خزانہ کا عہدہ سنبھالتے ہی خوشخبری سنا دی، عوام میں سکون کی لہر

اعتماد نیوز، اسلام آباد: وزیر برائے خزانہ، زرمبادلہ، انڈسٹری اینڈ پروڈیکشن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ملک کی معاشی حالت پر بات کرتے ہوئے خوشی کی خبریں سنا دی۔

 

تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت رواں سال پہلے سالوں کی نسبت زیادہ تیزی سے بڑھے گی۔ جبکہ اگلے مال سال کے آغاز سے ملک کے گروتھ ریٹ پر پوری توجہ رکھی جائے گی، اس طرح گروتھ ریٹ کو 4 فیصد سے بھی بڑھانے کی کوشش کی جائے گی اور اس گروتھ ریٹ کو مستقل رکھنے کے لئے بھی تمام طریقے کار بروئے کار لائے جائینگے تاکہ ملک کی معیشت کو مستحکم کیا جائے۔

Advertisement

 

انہوں نے مزید بتایا کہ اس سال وہ زرمبادلہ میں اچھا اضافہ دیکھ رہے ہیں، جبکہ حکومت اس بارے میں پراعتماد ہے کہ وہ اپنا حدف حاصل کر لے گی۔

 

Advertisement

اسی پر بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ وہ ٹیکس اکٹھا کرنے کے لئے ایک جامع پالیسی لا رہے ہیں کیونکہ حکومت کا سب زیادہ اہم کام ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago