اہم خبریں

پنجاب پولیس کا بڑا کارنامہ، اب ایس ایچ او کی نہیں چلے گی، بڑی تبدیلی آگئی۔

اعتماد نیوز، لاہور: پنجاب میں پولیس کے نیچلے لیول پر بڑی تبدیلی آگئی، جس کے بعد، ایس ایچ اوز ملازمین محتاط ہوگئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیر قانون پنجاب جناب راجہ بشارت نے اگاہ کیا ہے کہ آئی جی پنجاب نے ایس ایچ اوز کو لے کر بڑا فیصلہ کیا، جس کے تحت صوبے میں سے 100 ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صوبوں میں کُل 720 پولیس اسٹیشنز ہیں، جس میں 100 ایس ایچ اوز کے خلاف درخواستیں تھیں، جس پر عمل کرتے ہوئے آئی جی پنجاب انعام غنی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

راجہ بشارت نے مزید بتایا کہ آئیندہ سے ایس ایچ اوز اور تعینات کرنے کے طریقے کو پوری طرح سے مونیٹر کیا جائے گا، جبکہ اس کے حولے سے بنی پولیسی کے بارے میں کرتے ہوئے،  ان کا کہنا تھا کہ آئندہ وہ ہی ایس ایچ او لگے گا، جس کے بارے میں پہلے کبھی شکایت پر کاروائی نہیں کی ہوگی اور وہ بندہ کم از کم 2 سال انوسٹیگیشن ونگ میں لگا کر آیا ہو۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago