اعتماد نیوز، اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سرکاری طور پر ایک قانون پاس کیا ہے، جس میں پاکستان کی آرمی کے خلاف بولنے والوں کا گھیرا تنگ کیا گیا ہے۔
اس منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اگر کوئی پاکستان آرمی کو بدنام کرنے کی غرض سے کچھ کہے یا کرے گے، تو اس کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی، جس کے تحت 2 سال تک اندر کیا جائے گا یا پھر 5 لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا۔
اس کے رد عمل میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز نے اس منظور ہونے والے قانون کی مخلافت کی ہے۔ جبکہ پیپلز پارٹی کے سید آغا اور نواز لیگ کی مریم اورنگ زیب کا کہنا تھا کہ یہ قانون پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہے، جو کہ اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چئیرمین راجہ خرم نے بل ووٹ کے لئے پیش کیا، جس کے بعد برابر کے ووٹ حاصل کرنے کے بعد، بل کو باقاعدہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More