11 ماہ میں ایک صوفے پر بیٹھ پر 100 کلو وزن کم کیا۔ بغیر کسی جسمانی ورزش کے۔ پاکستان کے ایک نوجوان نے اپنا وزن 11 ماہ میں کم کیا ان کا وزن 196 کلو تھا جس کو کم کر کے انہوں نے 100 کلو کیا ہے اور اب مزید کم کرنا چاہ رہے ہیں اس کے لئے انھہوں نے آلو، عربی، مٹر اور چقندر کے علاوہ تمام سبزیوں کا استعمال کیا۔ مٹن، بیف، فش اور چکن بھی استعمال کیا۔ ان کے مطابق اگر وزن کم کرنا ہے تو میٹھا بالکل نہیں لینا، کسی پھل کی شکل میں بھی نہیں اور چائے بھی نہیں استعمال کرنی۔
ہمارے جسم میں موجود شوگر لیول سٹور ہوتا ہے تو جب ہم چینی کسی بھی شکل میں استعمال نہیں کرتے تو ہمارا جسم چربی میں موجود شوگر لیول کو استعمال کرتا ہے۔ 8 سے دس انڈوں کی سفیدیاں استعمال کیں، سفیدیاں کیونکہ سکن کو پتلا کرتی ہیں ۔انسان جب کسی چیز کو کرنے کا سوچتا ہے تو اس کو کرنے کے لئے ہر کام کر گزرتا ہے موٹاپے کو دور کرنے کے لئے جنک فوڈز ، چاول اور کولڈ ڈرنک استعمال ہر حال میں چھوڑنا چاہیے۔ پھر ہی خاطر خواہ نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More