پاکستان

شفقت محمود نے امتحانات کے بارے میں اہم اعلان کر دیا، طالب علموں نے سکون کی سانس لی۔

اعتماد نیوز، اسلام آباد: حکومت کے تعلیمی معماملات کے بارے میں حالیہ اعلان کے بعد، بچوں اور والدین میں اظطرابی کا عالم تھا کہ کیا موجودہ کرونا کے حالات کے پیش نظر امتحانات لازمی ہیں، جس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم اعلان کر کے بچوں اور والدین کے لئے سکون مہیا کیا۔

 

 

Advertisement

شفقت محمود نے آگاہ کیا کہ برٹش کانسل اور کمیبرج کے پاکستان کے سربراہ ان کے پاس تشریف لائے تھے اور انہوں نے تعلیمی معمالات بر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ اس بارے میں بھی یقین دہانی کروائی گئی کہ امتحانات منعقد کرنے کے لئے، کرونا سے بچاؤ کی تمام حفاظتی تدابیر اپنائی جائے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago