اہم خبریں

کیا عرب کے لوگ اونٹ کا پیشاب پینا جائز سمجھتے ہیں۔۔ دلچسپ انکشاف

اونٹ کے پیشاپ کے بارے میں حدیث موجود ہے کہ اورانین ایک قبیلہ تھا وہ منافق تھے ان کے پیٹ نکل گئے اور بیمار ہوئے تو ان کے لئے رسول اللہﷺ نے حکم دیا تھا کہ اونٹ کا دودھ اور پیشاپ پیو۔

 

اس حدیث کی بنیاد پر امام احمد ابن حنبل کا منطق یہ ہے کہ اونٹ کا پیشاپ پینا جائز ہے عرب کے لوگ اس کو جائز مانتے ہیں اور بعض بیماریوں کے علاج میں استعمال کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

حنفیہ کا مذہب یہ ہے کہ پیشاپ کے متعلق جو احادیث ہیں ان میں اطلاق ہے کہ حضورؐ کا فرمان کے پیشاپ سے بچو یہ عذاب قبر کی وجہ ہے۔ امام ابو حنیفہ کے دلائل کی روشنی میں یہ ایک جزوی واقعہ ہے اس کے علاوہ کہیں بھی نہیں کہ نبیؐ نے کسی صحابی کو پیشاپ پینے کی اجازت دی ہو۔ اور یہ حکم منافق لوگوں کے لئے تھا۔ جو کہ رسول ؐان کے علاج کا طریقہ بذریعہ وحی بتایا گیا ہو کہ ان کی بیماری کا علاج یہ ہے۔

Advertisement

 

 

اور اس نجاست کے خلاف موجود احادیث اتنی مضبوط ہیں کہ علی الطلاق تو پیشاپ سے بچنے کا حکم دیا ہے۔ اگر کسی کو پتہ چل جائے کہ بیماری کا علاج کسی بھی چیز میں نہیں تو اس صورت میں حلال ہو جائے گا۔ لیکن اس کو بغیر جانچے عمل نہیں کرنا چاہیے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago