پاؤں کی سوجن اور ایسی بہت سی بیماریاں جو کہ ہمارے معاشرے میں دن با دن بڑھ رہی ہیں۔ ان کی بڑی وجہ ہمارے کھانا پکانے کے جدید برتن، اور کھانے کا تیل، ایسی بہت سی چیزیں ہیں۔ جو ان بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں۔
کھانا مٹی کے برتن میں پکائیں، کھانے کے تیل کی جگہ سرسوں کا تیل استعمال کریں۔ چینی کی جگہ گُڑ اور شکر کا استعمال کریں۔ آٹا مٹی کی چکی کا پسا ہوا جس میں چوکر، سوجی اورمیدہ شامل ہو۔ پانی مٹی کے برتن میں رکھ کر استعمال کریں۔ جیسا کہ مٹی گھڑے اور کولر۔ ان چیزوں کو روزمرہ زندگی کا معمول بنائیں۔
اس کے علاوہ کلونجی اور میتھی دانہ کے تین بڑے چمچ 5 گلاس پانی میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ 4 گلاس رہ جائیں اگر شوگر کی بیماری نہیں ہے تو گُڑ بھی شامل کر لیں۔ یہ پانی صبح دوپہر اور شام کے کھانے میں استعمال کریں۔ ادرک، دھنیہ، پودینا اور انار دانہ کی چٹنی کا استعمال کریں۔ کیونکہ یہ کھانا ہضم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کھانے کی مقدار متعین کریں۔ صبح کا کھانا 60 ٪ دوپہر کا کھنا 30٪اور رات کا کھانا 10 ٪ ہو۔ ان کے استعمال سے آہستہ آہستہ تمام بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More