تہجد سے پہلے سونا کیا عمل ہے مولانا مسعود نے کھلے الفاظ میں بیان کر دیا

    تہجد کے لئے جب ہم کچھ دیر لیٹ جاتے ہیں تو لیٹ جانا سنت ہے یا سونا سنت ہے۔

     

    تو مولانا مسعود نے جواب دیا کہ تہجد کے بعد اور فجر سے پہلے بھی سونا سنت رسولؐ ہے۔ رسول اللہؐ بھی تہجد کے بعد ہلکی نیند لیا کرتے تھے جب حضرت بلال اذان کہتے تو آپؐ اذان کی آواز سے اُٹھ کر نماز کی تیاری کیا کرتے تھے۔

    Advertisement

     

    اس لئے اس امر میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

    Advertisement