اعتماد نیوز، کراچی: موجودہ حکومت شوگر مافیا کے خلاف کافی سرگرم ہوئی، جس پر حکومت نے جہانگیر ترین سمیت مختلف شوگر ملز کے مالکان کے خلاف کراوائی کا آغاز کیا ہوا۔
جبکہ حکومت کا اپنے ہی بندے جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کرنے پر پارٹی سمیت مختلف لوگوں میں قیاس آرائیاں پائی جا رہی ہے۔ جس میں سننے میں آرہا ہے کہ جہانگیر ترین پارٹی سے ناراض لگ رہے ہے اور اس معاملے کو متنازع بنایا جا رہا ہے۔
اس معاملے پر، سینیٹر فیصل وڈا نے بیانیہ جاری کیا کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں یہاں تک کہ جہانگیر ترین بھی نہیں، انہوں نے مزید وضاحت دی کہ جہانگیر ترین کے خلاف کوئی انتقامی کاروائی نہیں کی جا رہی۔
انہوں نے بتایا کہ 17 شوگر ملز اس معاملے میں ملوث پائی گئی ہیں، جس کا خمیازہ غریب عوام نے بھگتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ان کی حکومت کبھی یہ برداشت نہیں کریگی۔
جبکہ ملک میں عدالتیں موجود ہیں، جو یہ فیصلہ کرے گی کہ کون غلط ہے اور کون ٹھیک ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More