اعتماد نیوز، لاہور: معاون خصوصی اطلاعات برائے وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم کے غریب اور بے گھر افراد کے لئے نئے منصوبے کا اعلان کیا۔
تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ غریب اور بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں 35 ہزار سے زائد اپارٹمنٹس کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھی گے۔
جبکہ اس منصوبے کے لئے 8500 کنال پر ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس تعمیر کئے جائیگے۔ اس لئے چھوٹے ملازمین کو اپنے گھر کے حصول کے لئے آسان قرض اور سبسڈی دی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں 4 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر ہنگے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ کے فضل سے معاشی اعشاریوں میں بہتری کے بعد، حکومت عوامی ریلیف کے لئے کوشان ہے۔
گزشتہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرکاری و نجی زمینوں پر قابض ماضی کے حکمران عوامی ریلیف کے منصوبوں اور آئندہ الیکشن میں شکست کے خوف سے ہواس باختہ ہوئے ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز بھی وزیراعظم نے غریب عوام کے لئے اسلام آباد میں فراش ٹاؤن کا افتتاح کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More