Headlines

    کسی کا شکریہ ادا کرنے کا ایسا بہترین طریقہ کہ آپ اللہ کے بھی قریب ہو جائیں گے

    امریکن سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن نے ایک ریسرچ کی جس کے نتیجے میں انہوں نے ایک phrase چُن لی کہ اس کا تاثر thank you کی نسبت لوگوں پر زیادہ ہوتا ہے۔ جو ہے کہ I am grateful اسکے کئی فائدے ہیں ایک تو یہ ہے کہ اس سے اللہ تعالیٰ سے آپ کا تعلق مضبوط ہو جاتا ہے اور دوسرا آپ خود بہت خوش رہتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس لئے جب کوئی آپ کی مدد کرتا ہے تو آپ اس کو جواباً یہی فقرات کہیں۔ جیسے کے کوئی مدد کرے تو کہیں I am grateful for your support اور جب کوئی تعریف کرے تو کہیں I am grateful for your kind words