بھنے ہوئے چنوں میں کیونکہ کیلوریز کم ہوتی ہیں جو کیلوریز ہوتی ہیں وہ کاربوہائیڈریٹ کی شکل میں موجود ہوتی ہیں۔ بھنے ہوئے چنے ایک مخصوص مقدار میں استعمال کرنے چاہیے یہ آئرن، فاسفورس اور پروٹین حاصل کرنے کا اچھا ذریعہ ہیں ایک اونس میں 46 کیلوریز موجود ہوتی ہیں اس لئے ان کا استعمال مناسب انداز میں کریں۔
جو لوگ گوشت کا استعمال نہیں کرتے ان کے لئے یہ اچھی غذا ہیں۔ یہ ایپی ٹائٹ کو سپریس کرتے ہیں مثلاً یہ بھوک کو کم کرتے ہیں اگر ان کا استعمال ہرکھانے سے پہلے کریں تو ان کی وجہ سے کھانا کم کھایا جائے گا۔ تو وزن کم کرنے میں مدد کریں گے۔
بے وقت بھوک کے لئے اس کا استعمال اچھا ہے۔ اس وقت ایک مٹھی بھنے ہوئے چنے پیالی میں ڈالیں اور ایک ایک دانہ کر کے کھائیں۔ بھنے ہوئے چنوں کے استعمال سے شوگر لیول کم ہو جاتا ہے۔PCOS کے مریضوں کو بھی بھنے ہوئے چنے استعمال کرنے چاہیے۔
لیکن ان کے استعمال کے ساتھ کھانا کم کھانا ہے۔ اگر کھانے کی مقدار کم نہ کی جائے تو ان کو استعمال کرنا فائدہ مند نہیں ہے۔ ان کا استعمال چائے کے ساتھ نہیں کرنا چاہیے۔ نیز یہ قبض کشا بھی ہیں۔ بھنے ہوئے چنے دل کے مریضوں کے لئے بہت فائدہ مند ہیں۔ کولیسٹرول کو بھی یہ کم کرتا ہے ۔ ایک دن میں 300 گرام سے زائد استعمال نہ کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More