اعتماد نیوز، اسلام آباد: حکومت نے بین الاقوامی سطح پر زرمبادلہ میں بہتری کی خبر سنا کر عوام کی خوشخبری دے دی۔
اعتماد نیوز، اسلام آباد: حکومت نے بین الاقوامی سطح پر زرمبادلہ میں بہتری کی خبر سنا کر عوام کی خوشخبری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے فارن ایکسچینج ریزرو کے بارے میں آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی زرمبادلہ 4 سال کی بلند ترین سطح عبور کر کے 16 بلین ڈالرز ہو گیا ہے۔