اہم خبریں

رمضان کے پیش نظر، حکومت نے دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دئے۔

اعتماد نیوز، اسلام آباد: رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اسی کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کے دفاتر کے اوقات تبدیل کر دئیے ہیں۔

 

نوٹیفیکیشن کے مطابق، جن سرکاری دفاتر کو ہفتہ میں 2 چھٹیاں ہوتی ہیں، ان کے دفاتر صبح 10 بجے سے لے کر 4 بجے تک لگے گے، جبکہ جمعہ کو دفتر 10 سے 1 بجے تک لگے گا۔

Advertisement

 

جبکہ اس کے علاوہ جن دفاتر کو ہفتہ میں ایک چھٹی ہوتی ہے، وہ دفاتر صبح 10 بجے سے 3 بجے تک لگے گے اور جمع کو 10 بجے سے 1 بجے تک دفاتر لگے گے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago