اہم خبریں

حکومت کا رمضان پیکج کے ذریعے عوام کو ریلیف، جانئے آٹا اور چینی کی نئی قیمتیں

اعتماد نیوز، اسلام آباد: حال میں ہی پاکستان میں شوگر اور آٹا مافیا کافی سرگرم تھا، جس پر قابو پانے کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

 

 

Advertisement

اسی طرح رمضان کی آمد سے پہلے، حکومت کی طرف سے رمضان بازار میں مختلف اشیاء خردونوش پر رعائیت دی جا رہی ہیں۔ اس طرح آٹا کے 10 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ جبکہ چینی کی قیمت 65 روپے حکومت کی طرف سے مقرر کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

منزہ حسن، جوکہ پی ٹی آئی کی ممبر قومی اسمبلی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت رمضان بازار کو خد سے دیکھے گی تاکہ کسی قسم کی بے ضابطگی پیدا نا ہوسکے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago