مچھر جوکہ بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں جن کی وجہ سے بیماریاں بڑھتی جاتی ہیں، جن کے لئے کچھ لوگ کوائلز لاتے ہیں کچھ اسپرے، تو ایک مورٹین کوائل جلانا 100 سگریٹ جلانے کے برابر ہے یہ اتنا زیادہ ہمارے پھپھڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے یہ ایسی گیس خارج کرتا ہے اس کوائلز کے وجہ سے کئی لوگوں کی جان جانے کے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔
برسات کے موسم چونکہ مچھر زیادہ ہوتا ہے ایسی صورت میں لوگ کوائلز کا استعمال زیادہ کرتے ہیں اس لئے ان کو ایستھما کی شکایت ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں مچھر کو بھگانے کے لئے دیسی نسخہ موجود ہے جس سے کسی بھی کوائل اور اسپرے کی ضرورت نہیں ۔
سب سے پہلے آپ نے لہسن کی 4 قابیں لیں اور ان کو باریک پیس لیں۔
دوسری چیز آپ کو “کاپور ” لینی ہے یہ آپ کو پنساری کی دکان سے باآسانی مل جائے گی ایک باریک گولی کی شکل میں ہوتی ہے، 5 سے 7 کاپور آپ نے پیس کر پیسے ہوئے لہسن میں شامل کرنی ہیں۔
تیسرے نمبر پر دیسی گھی ایک چمچ ان پیسے ہو اجزا میں شامل کر لیں۔ اور ان اجزاء کو اچھی طرح ہاتھوں سے مکس کر کےمٹی کے یا لکڑی کے برتن میں ڈال کر رکھیں۔ کاپور کی کچھ گولیاں اس آمیزے کے اوپر رکھ دیں۔ اور پھر اس کو دیے کی طرح جلائیں اور 30 منٹ تک جلتا رہنے دیں اس کی وجہ سے مچھر بالکل بھی کمرے میں نے آئے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More