اگر آپ کو غصہ زیادہ آتا ہے تو جانئے آپ کا غصہ کس قسم کا ہے اور اس سے بچنا کیسے ہے

غصہ کی حالت میں ہمارے جسم میں ایک اینڈالین ہارمون بنتا ہے جس سے ہمارے غصے والی کیفیت نمودار ہوتی ہے غصے کی حالت میں مسلز ٹائٹ ہو جاتے ہیں بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے پسینہ آنا اور دل کی دھڑکن بڑھ جانا، منہ اور کانوں یا آنکھوں کا سُرخ ہو جانا سب غصے کی وجہ سے ہیں۔

 

 

Advertisement

غصے جب تک قدرتی طور پر آئے تو وہ نقصان دہ نہیں ہے لیکن جب یہ کنٹرول سے باہر ہو جائے تو اس سے خطرہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہماری روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔ غصے کی تین حالتیں بہت اہم ہیں۔

 

1) Out word
2) In word
3) Passive

Advertisement

 

غصے کی پہلی حالت میں انسان غصے کا اظہار چیخ چلا کر یا پیٹ کر کرتا ہے۔

 

Advertisement

دوسری حالت میں غصے کو اپنے اندر رکھتا ہے اور بَڑ بڑاتا ہے۔ خود سے باتیں کرتا ہے۔

 

تیسری حالت میں انسان نہ تو چیخ چلا کر اظہار کر تا ہے نہ ہی خود سے بَڑ بڑاتا ہے بلکہ اس کو اپنے اندر دبا لیتے ہیں جو کہ بعض اوقات رونے کی وجہ بنتا ہے جس کی وجہ سے انسان ڈیپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔

Advertisement

 

غصے کو کم کرنے کے لئے اسلام نے جو احکام دئیے ہیں اُن پر عمل کرنا چاہییے مطلب کھڑے ہو تو بیٹھ جاؤ، پانی پیو۔ ان سب وجوہات سے انسان کی توجہ اس غصے والی کیفیت سے ہٹ جاتی ہے۔

 

Advertisement

 

اس کے علاوہ یوگا کی کچھ ورزش بھی اس حالت کو بدلنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں جیسے کے سیدھے بیٹھ کر لمبے لمبے سانس ناک کے ذریعے لینا اور منہ کے ذریعے آہستہ آہستہ نکالنا۔

 

Advertisement

 

اپنے غصے کو قابو میں کرنے کے لئے کسی اچھے سائیکیٹریک سے مشورہ کر کے اپنے رویہ کو تبدیل کریں۔ تیسری چیز ادویات ہیں جو کہ ڈیپریشن کے مریض کو دی جاتی ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago