اعتماد نیوز، لاہور: شوگر مافیا کے خلاف ایکشن میں جہانگیر ترین کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔
جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہے اور پاکستان تحریک انصاف انہی کی جماعت ہے، وہ اسے چھوڑ کر کہی اور نہیں چا سکتے۔
اس کے ساتھ ہی، انہوں نے درخواست کی وہ شوگر مافیا کو لے کر جو ان کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔ وہ اس کو غیر جانبدار کروائے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ عدالتوں میں حاضر ہونے سے کبھی نہیں بھاگے گے اور عدالت سے سرخرو ہو کر بھی نکلے گے، مگر انکوائری غیر جانبدار ہونی چاہئے نا کہ فون کال پر فیصلے ہونے چاہئے۔