اعتماد نیوز، لاہور: شوگر مافیا کے خلاف ایکشن میں جہانگیر ترین کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔
جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہے اور پاکستان تحریک انصاف انہی کی جماعت ہے، وہ اسے چھوڑ کر کہی اور نہیں چا سکتے۔
اس کے ساتھ ہی، انہوں نے درخواست کی وہ شوگر مافیا کو لے کر جو ان کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔ وہ اس کو غیر جانبدار کروائے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ عدالتوں میں حاضر ہونے سے کبھی نہیں بھاگے گے اور عدالت سے سرخرو ہو کر بھی نکلے گے، مگر انکوائری غیر جانبدار ہونی چاہئے نا کہ فون کال پر فیصلے ہونے چاہئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف ایف آئی آر اسلام آباد میں بنائے گئی اور پھر اس کو یہاں بھیج دیا گیا تاکہ ان کے خلاف جانبداری سے کام لیا جائے۔
اس کے ساتھ ان کے ساتھی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب جہانگیر ترین ہمارے بھائی ہے اور ان کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب جذباتی ہونے کی نہیں ہے آپ اپنے ارد گرد دیکھے آپ کے پاس لوگ ٹھیک نہیں بیٹھے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More