انگلیوں کے جوڑوں پر سکن کا سیاہ ہو جانا کس بات کی نشاندھی ہوتی ہے

ہاتھ اور پاؤں کا رنگ کا خراب ہونا ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے ہے۔ ہاتھوں کا استعمال ہر کام میں ہوتا ہے تو اس پر مختلف کیمیکلز اثرا نداز ہوتے ہیں جو کہ آہستہ آہستہ جلد کو ڈیمیج کرتے ہیں۔ کسی بھی قسم کی الرجی بھی سِکن کو گہرا رنگ دے جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

خاص طور پر جوائنٹس کی سِکن جب گہرے رنگ کی ہونا شروع ہو تو یہ کسی بیماری کے شروع ہونے کی علامات ہوتی ہیں۔ ہاتھ پاؤں کی سکِن کو بہتر بنانے کے لئے ہفتے میں دو مرتبہ سکرب کریں جس سے ہاتھوں اور پاؤں پر موجود ڈیڈ سِکن Dead Skin اُتر جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

سکن جتنی زیادہ خشک ہوتی جائے گی تو مسائل بڑھتے جائیں گے۔ ہاتھ اور پاؤں دھونے کے بعد موائسچرائز ضرور استعمال کریں۔ سن بلاک کو ہر چھ سے آٹھ گھنٹوں کے بعد دوبارہ استعمال کریں۔

 

سِکن لائنٹنگ کریمز کا استعمال کریں۔ جن میں lactic acid وٹامن سی وغیرہ شامل ہوں۔ جس طرح ہم اپنے چہرے کا خیال رکھتے ہیں۔ اسی طرح ہاتھوں اور پاؤں کا بھی خیال رکھا جائے۔

Advertisement

 

 

دھوپ میں جاتے وقت سن بلاک لازمی لگائیں۔ فیس وائش زیادہ تیز والے استعمال نہ کریں ایسے ہینڈ یا فیس واش استعمال کریں جو سِکن کی تمام نمی کو ختم کردیں اور سکن کو خشک کر دیں۔ اس کے علاوہ خوراک مناسب کریں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago