اہم خبریں

ڈسکہ الیکشن میں نواز لیگ کو دھچکہ، حکومتی ارکان بازی لے گئے۔۔

حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت شام پانچ بجے ختم ہوا اور اس وقت اس حلقے میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ اس حلقے میں رائے شماری کے لئے 360 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تھے جہاں 4،94000 رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

 

 

Advertisement

غیر سرکاری اور غیر مصدقہ پولنگ اسٹیشن نمبر 73 کے ابتدائی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی 534 ووٹ لے کر برتری پر ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے نوشین افتخار 178 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

 

 

Advertisement

پولنگ اسٹیشن نمبر 345 سے پی ٹی آئی کے علی اسجد 170 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما 165 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago