بین الاقوامی

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کو جرمانہ، اہم اعلان۔

اعتماد نیوز، الریاض: موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر سعودی حکومت نے عمرہ کرنے والوں کے لئے پالیسی مرتکب کی ہے، جس کے تحت اگر کوئی شخص اس کی پاسداری نہیں کرے گا، تو اس کو جرمانہ کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب کے احکام نے اعلان جاری کیا کہ رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی گرینڈ مسجد اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں صرف ویکسین یافتہ نمازیوں کو عمرہ اور روزانہ کی نمازیں ادا کرنے کی اجازت دی جائیگی۔

 

 

Advertisement

 

جبکہ اس سلسلے میں اجازت نامے جاری کیئے جائینگے، یہ اجازت نامے ان عبادت گاروں کو دئیے جائینگے، جنہوں نے پہلے سے ہی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دو شاٹز لگوا لئے ہونگے یا پھر جن لوگوں نے درخواست دینے سے 14 دن پہلے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی ہوگی۔

 

Advertisement

 

اس کے بارے میں مزید بات کرتے ہوئے، حکومت کا کہنا تھا کہ اگر کوئی بندہ اجازت نامہ کے بغیر وہاں نماز پڑھتا یا پھر عمرہ کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف کاروئی ہوگی اور 10 ہزار سعودی ریال اس کو جرمانہ کیا جائے گا، جو کہ پاکسانی 4 لاکھ روپے بنتے ہیں اور یہ جرمانہ کا نظام تب تک رہے گا جب تک حالات بہتر نہیں ہوجاتے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago