اعتماد نیوز، لاہور: پاکستان کی حالیہ اشیاء خوردنوش کی چیزوں کی فراہمی کے لحاظ سے صورت حال کافی غور طلب ہے کیونکہ ملک میں شوگر اور آٹا مافیا سمیت مختلف گروہ سرگرم ہیں۔
اسی صورت حال سے نمٹنے کے لئے، پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے دفتر اور چیف سیکٹری کے دفتر میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے مانیٹرنگ رومز قائم کئے ہیں۔
اس حکمت عملی کے تحت، صوبائی وزاء اور سیکرٹری بازاروں کے دورے کرینگے اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرینگے۔
حکومت کی طرف سے یہ بیانیہ بھی سامنے آیا ہے کہ صوبے میں چینی کا وافر اسٹاک موجود ہے اور اس طرح چینی کی قیمت میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ جبکہ حکومت کی طرف سے بازاروں میں چینی کی مقررہ قیمت پر فروخت یقینی بنائی جائیگی۔ چینی کو مل سے خریدنے کی قیمت 80 روپے فی کلو ہے، جبکہ بازاروں میں 85 روپے فی کلو چینی بیچی جا رہی ہے۔
حکومت کی طرف سے رمضان بازار میں 65 روپے کلو چینی رعایتی نرخ پر بیچی جائے گی۔ رمضان بازار میں 3 سال پرانے نرخ پر اشیاء اور چیزیں فروخت کی جائیگی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More