حکومت نے زکاۃ کی ادائیگی کے لئے مخصوص رقم رکھنے کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
اعتماد نیوز، اسلام آباد: حکومت پاکستان کی غربت کو ختم کرنے اور سماجی حفاظت کی ڈویژن نے 8 اپریل کو زکاۃ کی ادائیگی کے لئے مخصوص رقم رکھنے کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق، اسلامی ہجری 42-1441 میں زکاۃ ادا کرنے کے لئے 80933 روپے کا ہونا لازم قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک پہلا دن، جو کہ 14 اور 15 اپریل میں ہے، زکات لینے کے لئے مختص کیا جا چکا ہے۔
جبکہ تمام سیونگ بنک اکاؤنٹس، پرافٹ اینڈ لاس شئیرنگ اکاؤنٹ اور اس طرح کے تمام اکاؤنٹس میں سے یکم رمضان کو زکوۃ کاٹ لی جائے اگر ان میں رقم 80933
روپے سے زیادہ ہوئ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More