اعمتاد نیوز، ڈی جی خان: موجودہ تحریک انصاف کی حکومت قبضہ مافیا کے خلاف کافی سرگرم دیکھائی دیتی ہے۔ لاہور اور گجرانوالہ میں مختلف سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کروانے کے بعد، اب حکومت ڈیرہ غازی میں بھی سرگرم۔

تفصیلات کے مطابق، ڈیرہ غازی خان میں قبضہ مافیا کے خلاف مہم میں 8 اپریل کو 50 کروڑ سے زیادہ مالیت کی 315 ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔
حکومت کی طرف سے مزید آگاہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی نگرانی میں کسی بھی قسم کے دباؤ اور پریشانی کے تمام مقبوضہ سرکاری اراضیاں واگزار کروائی جا رہی ہے۔