پنجاب نے ہفتہ کو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے لئے نظر ثانی شدہ ٹائم ٹیبل جاری کیا ہے۔
میٹرک کے امتحانات 25 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے لئے سالانہ امتحان 3 جولائی سے شروع ہوگا۔
9 اپریل کو بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع ہوئے تھے۔
چیئرمین بلوچستان بورڈ نے بتایا کہ صوبے میں 400 کے قریب امتحانی مراکز قائم کردیئے گئے ہیں جبکہ امتحانات کے لئے 1200 افراد پر مشتمل ایک سپروائزری عملہ تعینات کیا جائے گا۔
بورڈ کے مطابق امتحان میں 130000 امیدوار شرکت کریں گے۔
دریں اثنا، سندھ میں میٹرک بورڈ کے امتحانات یکم جولائی سے 15 جولائی تک ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 28 جولائی سے 16 اگست تک ہوں گے۔
صوبہ خیبر پختونخوا میں میٹرک کے امتحانات 21 مئی سے شروع ہونگے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 17 جون سے شروع ہوں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More