اعتماد نیوز، لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام الناس اور پھلوں سے منسلک کاروباری حضرات کے لئے انتباہ جاری کی ہے۔
فوڈ اتھارٹی کے مطابق، جو لوگ آم، آلو بخارا، خوبانی، کیلا، پیپیتا، ٹماٹر اور آڑوو کا کاروبار کرتے ہیں، وہ لوگ ان پھلوں کو جلدی پکانے کے لئے کیلشم کاربائیڈ کا استعمال کرتے ہیں۔ جس سے ایسٹیلین گیس نکلتی ہے، جو پھلوں کو پکانے کے ساتھ ساتھ، ان پھلوں میں بھی جذب ہو جاتی ہے۔
جدید تحقیق کے مطابق، ایسٹیلین گیس اعصابی کمزوری اور جگر کے امراض کا باعث بننے کے علاوہ نظام انہضام کو بھی متاثر کرتی ہے۔
جبکہ کیلشیم کاربائیڈ سے تیار ہونے والے پھلوں کا زیادہ اور مسلسل استعمال کینسر کا باعث بھی بنتا ہے۔
اسی صورت حال کی پیش نظر پنجاب پیور فوڈ ریگولیشن ایکٹ 2018 کے تحت پھلوں کو کیلشیم کاربائیڈ کے ذریعے پکانے پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔
اس لے لئے اب پھلوں کو پکانے کے لئے ایتھیلین سے بنے رائپینگ ایجنٹ کا استعمال کرے تاکہ عوام اور کاروباری حضرات دونوں صحت مند کاروبار کر سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More