انتظار کی گھڑیاں ختم، جون میں پھر سے پاکستان میں دما دم مست قلند، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔

    اعتماد نیوز، اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے آفیشل پیج سے پاکستان سپر لیگ 6 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، یہ بھی پوچھا گیا ہے کہ اس دفعہ ٹرافی کون لے کر جائیگا؟ جبکہ پی ایس ایل 6 کا پہلا میچ 1 جون 2021 کی شام کو لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان ہوگا۔ پھر 2 جون کی شام کو دوسرا میچ ملتان سلطان اور کراچی کنگ کے مابین ہوگا۔ 3 جون کو اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ کے درمیان ہوگا۔ 4 جون کو پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا۔ 5 جون کو پہلا میچ دن میں اسلام آباد یونائٹیڈ اور کراچی کنگ کے درمیان، جبکہ دوسرے میچ رات کو ملتان سلطان اور کوئٹہ کے درمیان ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    جون 6 کو میچ پشاور ذلمی اور کراچی کنگ کے درمیان ہوگا، 7 جون کو کوئٹہ اور لاہور کے درمیان میچ ہوگا، 8 جون کو ملتان سلطان اور پشاور ذلمی کے درمیان میچ ہوگا اور 9 جون کو اسلام آباد یونائٹیڈ اور لاہور قلندر کے درمیان میچ ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    جون 10 کو میچ کوئٹہ اور کراچی کنگ کے درمیان ہوگا، 11 جون کو ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان ہوگا، 12 جون کو پہلا میچ دن میں کوئٹہ اور پشاور ذلمی کے درمیان ہوگا، 13 جون کو میچ اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور ذلمی کے درمیان ہوگا، 14 جون کو میچ ملتان سلطان اور لاہور قلند کے درمیان ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    اسی طرح 16 جون کو کوالیفائیر میچ ہوگا، جس کے بعد 17 جون کو الیمینیٹر میچ ہوگا۔ 18 جون کو الیمنیٹر 2 کا میچ ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ فائل پی ایس ایل 6 20 جون کو ہوگا۔

     

    Advertisement