اعتماد نیوز، سیالکوٹ: حالیہ ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نواز نے پھر سے فتح حاصل کی اور پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اس شکست کے بعد میدان میں آئے اور بتایا کہ پاکستان میں جمہوریت کی امید صرف اور صرف عمران خان ہے، ان کے مقابلے میں کوئی سیاسی قد کا کاٹھ کا لیڈر نہیں ہے۔
جبکہ بلاول اور مریم کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ بلاول اور مریم کو پاکستان کا لیڈر تسلیم کرنا جمہوریت کے منہ پر تھپڑ رسید کرنا ہوگا۔
جبکہ اپنی ہی پارٹی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اپنی صفیں درست کرنا ہوگی کیونکہ اس ملک کا مستقبل پی ٹی آئی اور عمران خان کی کامیابی سے منسلک ہے۔
ان کے ان بیانیہ سے یوں لگ رہا ہے، جیسے وہ اپنی ناکامی کو تسلیم کرنے سے پرہیز کر رہے ہیں۔ اور انہیں شاید اس بات کا بھی اندازا ہو گیا ہے کہ ان کی ناکامی کی وجہ ان کی اپنی ہی جماعت کی پالیسیز ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More