ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس ملنے کا امکان ہے کیونکہ آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ فواد چوہدری جو اس وقت سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں کو وزارت اطلاعات کا ایک اضافی پورٹ فولیو دینے کا امکان ہے۔
حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔
مزید کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کئی دیگر وفاقی وزرا کے قلمدانوں میں بھی ردوبدل کریں گے
شبلی فراز جو پہلے وزیر اطلاعات کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے، نے خیبر پختونخوا سے دوبارہ سینیٹر بننے کے بعد حلف نہیں اٹھایا۔
مارچ 2021 میں آخری کابینہ میں ردوبدل کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹادیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو دسمبر 2020 میں وزیر خزانہ بنا دیا گیا۔
حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا ایک اضافی پورٹ فولیو دیا گیا تھا۔
اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ سابق وزیر اطلاعات شبلی فراز کو وزارت پٹرولیم کا قلمدان دیا جائے گا جبکہ وزارت اطلاعات کو دو حصوں میں الگ کردیا جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More