پاکستان کی میڈیکل فیلڈ میں انقلاب، اب لیور ٹرانسپلانٹ بھی پاکستان میں ممکن وہ بھی خد کار طریقے سے۔

    اعتماد نیوز، کراچی: ڈایو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی نے حال ہی میں پاکستان میں جگر کو خد کار طریقے سے ٹرانسپلانٹ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ایک 28 سالہ مریض کا جگر اس کے جسم سے نکالا گیا، جو کہ کینسر میں مبتلاء تھے۔ اس جگر کو باہر نکالا گیا اور ٹیومر کا نکالا گیا اور پھر دوبارہ سے اس جگر کو اس کے جسم میں داخل کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ اب مریض پہلے سے بہتر ہونے لگ پڑا ہے اور آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جا رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    یونیورسٹی کے پروفیسر سعید قریشی کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم نے بہت محنت اور لگن سے کام کیا اور ایک بہت ہی پیچیدہ اور مشکل آپریشن سرا انجام دیا۔

     

     

    Advertisement