پاکستان اور سعودی تعلق نئے پڑوان چڑھنے کو تیار، سعودی حکومت نے اعلان کر دیا۔

    اعتماد نیوز، الریاض: سعودی عرب نے حال میں کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد، اس کا آفیشل میڈیا پاٹنر عرب نیوز کو بنانے کا اعلانیہ جاری کیا، جس پر پاکستان کے مشہور کاروباری شخصیت اور پشاور ذلمی کے مالک جاوید آفریدی نے انہھے مبارکباد دیتے ہوئے ان کو پیش کش دی کہ کیو نا پشاور زلمی اور سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ ہو جائے۔

     

     

    Advertisement

    جس کے رد عمل میں، سعودی حکومت نے جاوید آفریدی کے اس رویے کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ جبکہ ساتھ ہی انہوں نے جاوید آفریدی کی آفر کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی پر امید ہے پشاور ذلمی اور سعودی کرکٹ ٹیم کے مابین سعودی عرب میں میچ کروانے کے۔

     

     

    Advertisement

    تاہم ان کا کہنا تھا کہ وقت اور تاریخ کا تعین دونوں ٹیموں کے درمیان مشاورت سے طہ پایا جائے گا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ دوسری واضح تبدیلیوں کے ساتھ، سعودی عرب اب کھیل کے میدان میں بھی بہتری لانے اور ترقی لانے کی کاوش مصروف دیکھائی دیتا ہے کہ جبکہ فیڈریشن نے کھیل کو فروغ دینے کے لئے مختلف سرکاری، نیم سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں سے معاہدے بھی دستخط کیئے ہیں۔

     

     

    Advertisement