آلو بخارا فارسی زبان کا لفظ ہے، یہ گرمیوں میں میں پائے جانے والا ایک بہت ہی مفید پھل ہے. اس کو بڑھے, بچے اور بوڑھے سب ہی بہت پسند کرتے ہیں۔
اس کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے ہے لوگ اسے پکا کر بھی کھاتے ہیں اور کچھ خشک کر کے کے بھی استعمال کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آلو بخارے کا جوس ببھی برصغیر میں بڑے شوق سے استعمال کیا جاتا ہے۔ ی دراصل پاکستان، بھارت افغانستان اور ایران میں پائے جانے والا ایک عام پھل ہے۔
قدرت نے اس کو کو مختلف قسم کے وٹامنز منرلز اور کیلشیم سے سے بھرپور رکھا ہے، جس کی وجہ سے اس کی افادیت بہت زیادہ ہے اور یہ لوگوں میں بہت مقبول ہے۔ اس میں وٹامن اے، وٹامن بی، وٹامن سی اور وٹامن ای پایا جاتا ہے ۔اس کے ساتھ کیلشیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، فاسفورس، آئرن اور زنک کی بھی مقدار موجود ہوتی ہیں، اسی وجہ سے اس کے بے شمار طبی
قدرت کے اس نایاب پھل کی مختلف خصوصیات بیان کرنے کے بعد یہ بات بالکل درست ہے کہ ہمیں پھلوں کا استعمال کرنا چاہیے اور ان کے استعمال سے ہم مختلف نہ صرف بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ اپنے جسم کو توانائی دے کر کر مختلف بیماریوں سے لڑنے کی قوت مدافعت بھی پیدا کر سکتے ہیں۔