مفتی طارق مسعود نے غسل کے وضو کرنا چاہیے یا نہیں اس سے متعلق جواب دیا کہ وضو میں چار اعضاء کا دھونا ضروری ہے چہرے کا، ہاتھوں کا کہنیوں تک، سر کا مسح، اور پاؤں ٹخنوں تک۔
بنیادی طور پر وضو ہو جاتا ہے۔ سنت کے طریقے کے مطابق نبیؐ کا فرمان ہے کہ وضو کر کے غسل کیا جائے تو وضو ہو جاتا ہے لیکن اگر وضو کی نیت نہ بھی کی جائے اور غسل کر لیا جائے تو وضو ہو جائے گا۔ دوبارہ سے وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔
صبح جاگنے کے بعد ہاتھ دھونے کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ حضور ؐ کا فرمان کے جب تم میں سے کوئی جاگتا ہے تو اپنا ہاتھ اُس وقت تک کسی بھی برتن میں نہ ڈالے جب تک دھو نہ لے۔ کیونکہ نیند میں ہاتھوں کی پاکی ناپاکی کا خیال نہیں ہوتا اس لئے صبح اُٹھتے ہی ہاتھ تھوڑا پانی لے کر اچھی طرح دھو لیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More