اعتماد نیوز، اسلام آباد: گزشتہ دنوں سے شوگر مافیا کے خلاف حکومت کے کریک ڈاؤن میں جہانگیر ترین کا نام بھی شامل ہے۔ جس کو لے کر مختلف حامی اور مخالف لوگ اس بارے میں قیاس آرئیاں کر رہے ہیں۔
اس تناظر میں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر، پاکستان کی عوام نے سر فہرست ایک ٹرینڈ چلا رکھا ہے، جس کا اعنوان ہے کہ “دوست ہو تو، ترین جیسا”۔ اس ٹرینڈ کے زیر سایہ عمران خان اور جہناگیر ترین کی دوستی کے چرچے کئے جا رہے ہیں اور ان کی ماضی کی یاد گار تصاویر شئیر کی جا رہی ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ حال میں ہی جہانگیر ترین نے عدالت سے واپسی پر اس چیز پر وضاحت دی کہ تحریک انصاف ان کی ہے اور وہ اسی کا حصہ ہیں اور وہ تحریک انصاف چھوڑ کر کہی نہیں جا رہے ہے۔
لیکن اس کے ساتھ ہی، جہانگیر ترین نے یہ بھی درخواست کی کہ احتساب غیر جانبدارانہ ہونا چاہئے ناکہ لوگوں کی فون کال پر کاروائیاں کی جائے۔ اس طرح، ان کے ساتھی کا بھی کہنا تھا کہ عمران خان صاحب جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے لیکن ان کو اپنے اردگرد دیکھنا ہو گا، وہ لوگ ٹھیک نہیں ہے۔
اسی طرح یہ بھی خبر پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے عیاں کی گئی کہ جہانگیر ترین کی عنقریب سابقہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہونے جا رہی ہے۔ جبکہ اس خبر کی جہانگیر ترین نے خد تردید کی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More