بین الاقوامی

روس کے صدر نے عمران خان کو ایسا کیا پیغام بھیجا تھا؟ جان کر آپ کا منہ کُھلا رہ جائیگا۔

اسلام آباد، اسلام آباد: گزشتہ ہفتہ روس کے وزیر خارجہ سرگیو لیرو کا اسلام آباد کا دُورہ 9 سال بعد ہوا، جو کہ پاکستان کے لئے ایک کافی خوش آئین بات تھی، اسی طرح پاکستان اور روس کے مابین مختلف
معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے۔

 

 

Advertisement

اسی تناظر میں، ایک آفیسر کے مطابق، روس کے وزیر خارجہ وزیراعظم پاکستان کے لئے روس کے صدر ولادیمیر پٹن کا خفیہ پیغام بھی لے کر آئے۔ جس کے لئے وزیراعظم اور روس کے وزیر خارجہ کے مابین بند دروازوں میں ملاقات ہوئے۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق، جو میٹنگ میں موجود تھا۔ اس نے بتایا کہ روس کے وزیر نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ روس کے صدر پاکستان کے ساتھ اچھے اور پختہ تعلقات چاہتے ہیں اور اس حصول کے لئے وہ ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہے۔

 

 

Advertisement

ذرائع کا کہنا تھا کہ دوسرے لفظوں میں روس کے وزیر کا کہنا تھا کہ روس کے صدر عمران خان کو بلینک چیک یعنی خالی چیک اپنے دستخط سے بھی دے سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

روس کے وزیر کا کہنا تھا کہ روس تمام قسم کے تعاون کے لئے تیار ہے چاہئے وہ گیس پائب لائن منصوبہ ہو یا پھر دفاعی سرگرمیوں یا دفاعی سامان کا ہو۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago