اعتماد نیوز، لاہور: حالیہ پی ڈی ایم کے بکھر جانے کے بعد، پی پی پی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بیانیے نے حکومت کی جان میں جان ڈال دی ہے۔
اس صورت حال کے پیش نظر، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسن چوہدری نے اپوزیشن کو ان کی ناکامی کا احساس دلواتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کی امید ظاہر کی ہے، جس پر انہوں نے اپنی طرف سے ایک شرط بھی رکھی ہے۔
چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ خد با خد ہی ختم ہوگیا ہے۔ جبکہ انہوں نے اپوزیشن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج اور استعفوں کے بیانیے سے باہر نکلیں اور اصلاحات کےا یجنڈے پر آئے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اصلاحات کی مد میں وہ انتخابی عمل کو بہتر کرنے کے تجاویز دے چکے ہیں اور اب اس پر اپوزیشن کی تجاویز کا انتظار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب اپوزیشن کو آگے بڑھ کر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More