اعتماد نیوز، اسلام آباد: حالیہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ختم ہونے کے بعد، مولانا فضل الرحمان پھر سے اسے جوڑنے کے لئے جدو جہد کرنے میں مصروف نظر آتے ہے۔
تفصیلات کے مطابق، مولانا نے پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو ان کے فیصلے کے بارے میں پھر سے سوچنے پر ایک اور موقع دیا ہے۔ جبکہ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا قیام اس لئے نہیں کیا تھا کہ اس کا اختتام اس طرح ہو جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا تھا اور بہت سے مسائل کو مل کر باہمی گفتگو کر کے حل کیا ہیں۔ ان کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پی پی پی اور اے این پی کے پاس ابھی موقع ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ نواز لیگ نے پی پی پی پر اس بات پر اعتراز اُٹھایا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کو حکومت سے ساتھ مل کر سینیٹ کا اپوزیشن لیڈر کیوں بنایا؟
جبکہ پی پی پی نے اس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب نوازلیگ نے حکومت کے ساتھ مل کر پنجاب کی سینیٹ کی 4 سیٹ لی، تب پی پی پی نے بھی انہیں کچھ نہیں کہا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More