اہم خبریں

حکومت کا رمضان کے موقع پر عوام کو بہت بڑا تحفہ، بازاروں میں اشیاء سالوں پرانی قیمتوں میں دستیاب۔

اعتماد نیوز، لاہور: حکومت نے رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے سے پہلے ہی عوام کو خوشخبری سُنا دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایات جاری کی ہے کہ رمضان المبارک کے ماہ میں پرائس کنٹرول سسٹم مزید موئثر کیا جائے۔ جبکہ صوبہ پنجاب میں 313رمضان بازار قائم کئے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

ان 313 رمضان بازار میں اشیاء خردونوش انتہائی کم قیمت پر مہیا کی جائے گی۔ جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ یہ اشیاء 3 سال پرانی قیمتوں پر دستیاب ہونگی۔

 

 

Advertisement

چینی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ ملک میں چینی کا وافر سٹاک موجود ہے کسی کو چینی کے نرخ بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔
آٹا بھی رمضان بازار میں امدادی قیمتوں پر عام مارکیٹ سے سستا موجود ہیں، جبکہ رمضان بازار کی ہر طرح سے ہر سطح پر مانیٹرینگ کی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

یہاں پر یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ گزشتہ رمضان کا جائزہ لیا جائے تو جو چینی رمضان بازار میں موجود ہوتی ہے، اس کی نرخ تو کم ہوتی مگر اس کے ساتھ ہی اس کی کوالٹی بھی کم معیار کی ہوتی ہے۔

 

 

Advertisement

اب موجودہ حکومت اس بارے میں کیا کر رہی ہے اس کے بارے میں تو اب آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کے ہاں رمضان میں جو چیزیں اور خصوصاً جو چینی موجود ہے اس کا معیار کیا ہے؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago