اعتماد نیوز، اسلام آباد: مورخہ 14 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کے ذریعہ سکھ برادری کو اہم پیغام جاری کیا۔
اعتماد نیوز، اسلام آباد: مورخہ 14 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کے ذریعہ سکھ برادری کو اہم پیغام جاری کیا۔
انہوں نے سکھ برادری کو ان کے بیساکھی کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔ اور بتایا کہ کرونا کی موجودہ نازک صورتحال کے باوجود بھی سکھ یاتریوں کو پاکستان آکر ان کے مذہبی جگہ جانے کی اجازت دی گئی ہیں۔
جبکہ کرونا سے بچاؤ کی تمام قسم کی احتیاطی تدابیر پر عمل سختی سے کیا جائے گا۔ اس بارے میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ان یاتریوں کو آمدورفت کی سہولت کے ساتھ ساتھ لنگڑ کی بھی سہولت دے گی۔