Headlines

    موجودہ نازک ملکی حالات کے باوجود، عمران خان کا سکھوں کے نام اہم پیغام۔۔

    اعتماد نیوز، اسلام آباد: مورخہ 14 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کے ذریعہ سکھ برادری کو اہم پیغام جاری کیا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے سکھ برادری کو ان کے بیساکھی کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔ اور بتایا کہ کرونا کی موجودہ نازک صورتحال کے باوجود بھی سکھ یاتریوں کو پاکستان آکر ان کے مذہبی جگہ جانے کی اجازت دی گئی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ کرونا سے بچاؤ کی تمام قسم کی احتیاطی تدابیر پر عمل سختی سے کیا جائے گا۔ اس بارے میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ان یاتریوں کو آمدورفت کی سہولت کے ساتھ ساتھ لنگڑ کی بھی سہولت دے گی۔

     

     

    Advertisement