وزیر اعظم عمران خان سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوار پر مبارکباد دینے کے لئے بدھ کے روز ٹویٹر پر پیغام دیا۔
انہوں نے کہا “ہماری سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوار کی مبارکباد، ہم نے سکھ داس پورہ اور ہندوستانی یاتریوں کو پاک میں ان کے مقدس گوردواروں میں جانے اور بیساکھی کی رسومات میں شرکت کی خصوصی اجازت دی ہے۔”
وزیر اعظم خان نے کہا کہ انہیں سخت پروٹوکول کے تحت “لنگر، ٹرانسپورٹ اور رہائش” کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
بیساکھی نئی فصلوں کے موسم کے آغاز کی نشاندہی کرتی ہے۔ بیساکھی کے تہوار میں ایک ہزار سے زیادہ سکھ یاتری اپنے مذہبی مقامات کی زیارت کے لئے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
وہ واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More