اعتماد نیوز، اسلام آباد: حالیہ پاکستان اور ساؤتھ افریکہ کے مابین ہونے والے ایک روزہ میچ میں، پاکستان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام لگوا لیا۔ جبکہ ٹی 20 میچ ابھی چل رہے ہیں۔
اس تناظر میں، مورخہ 14 اپریل 2021 کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر آگاہ کیا کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے پہلے بہترین بلے باز بن گئے ہیں۔
جبکہ بابر اعظم اپنی زندگی میں پہلی دفعہ پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کے نمبر 1 بلے باز بنے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، فخر زمان بھی اپنی کارکردگی میں بہتری لا کر پہلے 10 بلے بازوں میں شمار ہوگئے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More