ارتغل غازی کی ایک اور اداکارہ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی دیں

لاہور (اعتماد نیوز) مشہور زمانہ ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی میں گوچی ہاٹن کا کردار ادا کرنے والی مشہور اداکارہ بُرکُو کیرالتی نے ایک انٹرویو میں اپنے پاکستانی چاہنے والوں سے ملنے کے لیے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی۔
اس نے مزید کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ لوگ مجھے، میری کارکردگی، اور میرے ڈرامے کو پاکستان سے اتنا پسند کر رہے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago