Headlines

    کرپٹو کرنسی کا ایک اور معرکہ، لوگ راتوں رات امیر ہوگئے۔

    اعتماد نیوز: آج کل ورچوئل کرنی یا پھر کرپٹو کرنسی کو لے کر لوگ کافی کام کر رہے ہیں، جس کا کام آسان الفاظ میں ایسا ہی ہے، جیسا کہ اسٹاک ایکسینج میں ہوتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    حالیہ ہونے والی پیش رفت کے مطابق، مشہور کرپٹو کرنسی بٹ کوئن کا ریٹ اچانک پھر سے بڑھ گیا ہے، جس سے ایک نیا ریکارڈ لگ گیا ہے۔ تاذہ ترین رپورٹ کے مطابق، اس کا ریٹ بڑھ کر 62124 ڈالر ہوگیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    کوئن مارکیٹ کیپ پورٹل ایک ایسا پورٹل ہے، جو 20 سے زیادہ ایکسچینجز سے ڈیٹا لے کر ایوریج ریٹ کا تعین کرتا ہے۔ اس نے بتایا ہے کہ بٹ کوئن کی اچانک طلب میں اضافے ہوا ہے، جو کہ 2.84 فیصد ہے، جس کے بعد، اس کا ریٹ 62124 ڈالر ہوگیا ہے، جس نے پہلے سارے ریکارڈ ختم کرکے نیا ریکارڈ لگا دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس کے اس طرح اضافہ کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جا رہی ہے کہ مختلف بڑی کمپنیوں نے بٹ کوئن کے زریعہ خرید و فروخت کی اجازت دی ہے۔ جبکہ رواں سال کے آغاز سے ہی بٹ کوئن میں اچھا خاصہ اضافہ ہورہا ہے۔

     

     

    Advertisement