اہم خبریں

ملک میں سخت لاک ڈاؤن نافذ، مزید شہروں کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

موجودوہ کرونا کی لہرکے باعث پوری دُنیا میں پھر سے لاک ڈاؤن چل رہا ہے، جبکہ پاکستان بھی اس کی زد میں آیا ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

اس حالات کے پیش نظر، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن کو مزید اضلاع میں سختنی سے نافز کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن محکمہ صحت پنجاب نے کیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، تمام کمرشل خرید و فروخت کو شام 6 بجے تک محدود کر دیا گیا ہے، جبکہ اشیاء خردونوش، فارمیسیز، دودھ اور گوشت کی دکانوں کو اس بارے میں آزادی ہوگی۔

 

 

Advertisement

جبکہ تمام شادی حال پر پابندی ہونے کے ساتھ آؤٹ ڈور شادیوں پر بھی مکمل پابندی جن اضلاع میں ہیں، ان میں لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، راوالپنڈی، رحیم یار خان، گجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، چنیوٹ، حافظ آباد، قصور، ننکانہ صاحب، ناروال، شیخوپورہ، پاکپتن، اور ٹوبہ ٹیک سنگھ شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ، تمام قسم کے ریسٹورنٹ میں اندر بیٹھ کر کھانا اور باہر بیٹھ کر کھانے میں جن اضلاع میں پابندی ہیں، ان میں لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، راوالپنڈی، رحیم یار خان، گجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، چنیوٹ، حافظ آباد، قصور، ننکانہ صاحب، ناروال، شیخوپورہ، پاکپتن، اور ٹوبہ ٹیک سنگھ شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

انڈسٹریل اور ایگریکلچرل سرگرمیاں اس پابندی سے بالاتر ہونگی، جبکہ یہ پابندی 26 اپریل 2021 تک لاگو ہوگی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago