Headlines

    کمیٹی کی سفارشات ارسال، ملازمین کی تنخواہیں میں 25 فیصد اضافہ۔

    لاہور: ملازمین کی تنخواہوں کو لے کر حکومت پنجاب پہلے تو اجتناب کر رہی تھی، لیکن اب یوں لگتا ہے جیسے حکومت اس بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔

    حال ہی میں اس مسئلہ کو لے کر، حکومت اور ایپکا کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے اور حکومت نے اس مسئلہ پر کمیٹی بنا دی۔

    جبکہ تاذہ ترین پیش رفت کے مطابق، یہ بات سامنے آئی ہے کہ رمضان پیکج کے تحت کمیٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں 1 ماہ کے لئے 25 فیصد اضافہ کی سفارش کی ہے۔

    جبکہ اس کا ختمی فیصلہ وزیراعلٰی نے وزارتی کمیٹی کی سفارشات پر کرنا ہے۔